شنگھائی: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کے شہر شنگھائی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ دو روزہ سرکاری دورے کے دوران اہم تقریبات میں شرکت کریں گے۔
اسحاق ڈار کا دورہ چین، مصنوعی ذہانت اور دوطرفہ تعاون پر اہم ملاقاتیں متوقع
RELATED ARTICLES



