کراچی: گیارہویں جماعت میں داخلوں کیلئے سندھ بھر سے ایک لاکھ 60 ہزار 59 درخواستیں موصول ہوگئیں ، کالجز میں کلاسز کا آغاز یکم اگست 2026 سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے آن لائن داخلہ پورٹل سینٹرلائزڈ آن لائن ایڈمیشن پروگرام کے تحت گیارہویں جماعت کے داخلوں کے لیے درخواستوں



