لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران انیقہ جمال اقبال کو مس ورلڈ پاکستان 2026 کا تاج پہنایا گیا. پاکستان نے عالمی مقابلۂ حسن مس ورلڈ کی 73 سالہ تاریخ میں پہلی بار باضابطہ طور پر شرکت کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اس تاریخی موقع پر انیقہ جمال اقبال کو مس ورلڈ پاکستان 2026 کا



