افسوس اس امر کا ہے کہ ہم بطور ریاست، بطور معاشرہ اور بطور علمی و فکری اداروں کے ایک ایسا انسان دوست معاشرہ تشکیل دینے میں کامیاب نہیں ہو سکے جہاں صبر، برداشت، احترامِ انسانیت اور ایک دوسرے کے تحفظ کو بنیادی اقدار سمجھا جاتا ہو۔
سخت قوانین کے باوجودجنسی جرائم کیوں نہیں رک رہے
RELATED ARTICLES



