نیویارک (16 جولائی 2026): امریکا ایران جنگ کے باعث تیل کی سپلائی کے خدشات بڑھنے لگے ہیں، جب کہ تیل قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ روئٹرز کے مطابق ایران پر امریکا کے نئے حملوں کے بعد وسیع تر تنازع اور آبنائے ہرمز کے ذریعے توانائی کی ترسیل متاثر ہونے کے



