اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونے کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی



