پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دکانوں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ کئی علاقوں میں شہری کافی دیر. ..
زلزلے کےجھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
RELATED ARTICLES



