لوئر دیر میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران تین پولیس اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے، بنوں میں تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی، 4 اہلکار زخمی ہوگئے، دہشت گردوں اور پولیس میں مقابلہ جاری ہے، مزید نفری بھیج دی گئی۔ خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں حیدرے کنڈو. .. The post لوئر دیر میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران تین پولیس اہلکار شہید اور 15 زخمی ہوگئے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



