اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے حج و عمرہ ایکٹ 2024 کے تحت عمرہ انتظامات کے لیے نئے قواعد نافذ کر دیئے جن کا مقصد عمرہ نظام میں شفافیت، مؤثر نگرانی، فراڈ کی روک تھام اور زائرین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ حج و عمرہ ایکٹ 2024 کے نئے قواعد کے مطابق عمرہ. ..



