تہران (15 جولائی 2026): ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اعلان کرتے ہوئے دشمن پر واضح کیا ہے کہ ایران اپنے شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لے گا، دشمن ایرانی عوام میں مایوسی، خوف اور اختلاف پیدا کرنا چاہتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد باقر قالیباف نے اپنے بیان



