لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں میں شامل کرلیا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم کی جگہ نئے ٹیسٹ کوچ کی تلاش شروع کردی. ..



