اسلام آباد: ماہ صفر المظفر کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے تصدیق کردی، وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اسلامی کلینڈر کے دوسرے ماہ صفر المظفر کا چاند نظر آگیا، یکم صفرالمظفر کل بروز جمعرات 16 جولائی 2026 کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے



