کیتن قتل کیس میں کیا ملزمہ سیا گوئل کو بھی سونم کی طرح ضمانت مل جائے گی؟ شواہد، قانون اور پولیس کی تفتیش پر نئے سوالات کھڑے ہوگئے۔ بھارت میں 26 سالہ کاروباری شخصیت کیتن اگروال کے قتل کیس نے نئی تفصیلات سامنے آنے کے بعد مزید سنسنی خیز رخ اختیار کر لیا ہے۔ بھارت



