مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو جوابی خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جانوں کا ضیاع قومی سانحہ ہے، ہر کشمیری کی جان قیمتی ہے۔



