آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم میں ایک مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اٹھمقام سے مظفرآباد جانے والی کوسٹر کو پیش آیا۔ ریسکیو انچارج رانا ظہیر نے بتایا کہ گاڑی The post انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک حادثہ پیش آگیا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



