جہلم پولیس نے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز کرتے ہوئے منشیات فروش، غیر قانونی مقیم افغان شہری اور ریکارڈ یافتہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، غیر قانونی طور پر مقیم افراد اور منشیات فروشوں. ..



