دبئی: ابتدائی مرحلے میں پانچ گروپس ہوں گے، جن میں ہر گروپ کی چار، چار ٹیمیں شامل ہوں گی، ہر گروپ سے دو بہترین ٹیمیں اگلے مرحلے میں پہنچیں گی، جہاں مجموعی طور پر 10 ٹیمیں سپر 10 کا حصہ بنیں گی۔