کیا آپ جانتے ہیں کہ وزن کم کرنے کے لیے چاول چھوڑنا ضروری نہیں ہے؟ ماہرین نے وزن بڑھائے بغیر چاول کھانے کا طریقہ بتا دیا۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے سفر میں چاولوں کو غذا سے مکمل طور پر خارج کرنا ضروری نہیں ہے۔ کلینیکل نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر رینوکا مائنڈے



