کراچی: پاکستان کے خلائی ادارے ‘سپارکو’ نے صفر المظفر” کا چاند آج نظر آنے کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلائی ادارے ‘سپارکو’ نے پیش گوئی کی ہے کہ ہجری سال 1448 کے دوسرے مہینے “صفر المظفر” کا چاند آج ملک بھر میں نظر آنے کا قوی امکان
ماہ صفر کا چاند آج نظر آئے گا یا نہیں ؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



