لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں موجودہ 15 روزہ نظام کے بجائے **روزانہ** مقرر کی جا سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن ایک. ..



