(24نیوز)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں پنک سالٹ کی صنعت، روزگار اور برآمدات کے فروغ کے لیے انقلابی اقدام کرتے ہوئے چیف منسٹر پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کا ڈیجیٹل افتتاح کردیا، جبکہ قائد آباد کے قریب 110 ایکڑ پر پنک سالٹ منرل پراسیسنگ زون قائم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔



