گجرات(15 جولائی 2026): غلط سمت سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ ان کا شوہر شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ڈمپر نے غلط سمت سے آتے



