دوحہ (15 جولائی 2026): خلیجی ممالک ایران کی جانب سے حملوں پر شدید ناراض ہیں، ان کا مؤقف ہے کہ موجودہ جنگ سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ کویت، قطر، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں کی مذمت کی ہے، جب کہ قطر اور عمان امریکا کے ساتھ اُس کا تنازع ختم



