لاہور(کرائم رپورٹر) لاہور کے والٹن روڈ کے علاقے میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر آتش گیر مادہ پھینک کر آگ لگا دی، جبکہ واقعے کے دوران ملزم خود بھی آگ کی لپیٹ میں آ کر جھلس گیا۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر جناح اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے، The post لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



