(اویس کیانی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی، جس میں ملک میں مون سون بارشوں کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔
مون سون کے دوران صوبوں سے رابطے مزید مؤثر بنائے جائیں: وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت
RELATED ARTICLES



