روات (15 جولائی 2026): روات میں گھریلو چپقلش پر سسر نے داماد کو زہر دے کر قتل کر دیا، جس پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ روات کے علاقے میں ایک شخص نے گھریلو چپقلش پر اپنے داماد کو زہر دے کر قتل کر دیا