تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک امریکہ اپنی ’دشمنانہ کارروائیاں‘ بند نہیں کرتا۔