77.8 F
Pakistan
Wednesday, July 15, 2026
HomeBusinessعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی، سرمایہ کار امریکی پالیسیوں...

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی، سرمایہ کار امریکی پالیسیوں کے منتظر

(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ اس سے ایک روز قبل سونا 2 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ اوپر گیا تھا، تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور امریکی شرح سود کے مستقبل سے متعلق غیر یقینی صورتحال نے بغیر منافع دینے والے اثاثے سونے پر دباؤ ڈالا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments