اسلام آباد: بیرون ملک ملازمت کے حصول کے لیے جانے والے پاکستانی فراڈ سے بچیں، کسی کی باتوں میں آکر ٹریول ایجنسیوں کو رقم ہرگز ادا نہ کریں۔ ٹریول ایجنسیوں کا بنیادی کام صرف ٹکٹ بکنگ اور ہوٹل ریزرویشن تک ہوتا ہے اور ان کا بیرون ملک ملازمت یا ورک ویزا دلوانے سے کوئی



