آئی سی سی اجلاس میں پاک بھارت مقابلے زیادہ کروانے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والے سالانہ آئی سی سی اجلاس میں کئی اہم امور پر بات چیت کی گئی جس میں پاکستان کی نمائندگی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کی۔ ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ



