لاہور (آئی این پی): سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک کا سارا بجٹ آزاد کشمیر پر نہیں لگایا جا سکتا، کیونکہ پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے، جبکہ آزاد کشمیر کے موجودہ مسائل کا واحد حل مذاکرات The post ملک کا سارا بجٹ آزاد کشمیر پر نہیں لگایا جا سکتا، خواجہ سعد رفیق appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



