کوئٹہ (آئی این پی): وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم ریاستِ پاکستان کو توڑنے کی سوچ رکھنے والوں سے کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو The post ملک توڑنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں، سرفراز بگٹی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



