کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن “شعبان” بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی جانے والی دو الگ الگ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید. ..



