اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔ ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں شہریار منور، درفشاں سلیم، نمیر خان مرکزی کردار نبھائیں گے، اداکاروں کی جانب سے بھی ڈرامے کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے۔ ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد نے لکھی ہے جبکہ اس
شہریار منور اور درفشاں سلیم کے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کی پہلی جھلک جاری
RELATED ARTICLES



