پاکستان شوبز انڈسٹری عریشہ رضی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ عریشہ رضی نے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے لکھا کہ 12 جولائی 2026 کو بیٹی کی پیدائش ہوئی اور ننھی پری کا نام امائرہ انصاری کھا ہے۔ پوسٹ میں اداکارہ نے کہا کہ ’میرے
عریشہ رضی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش، نام بھی بتا دیا
RELATED ARTICLES



