جہلم: شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے یونین کونسل نمبر 15، سول لائن روڈ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم کی صفائی سرگرمیوں کا اچانک معائنہ کیا۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر جاری صفائی آپریشن، ویسٹ کلیکشن اور مجموعی انتظامات کا جائزہ. ..
شہریوں کو صاف اور خوشگوار ماحول کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
RELATED ARTICLES



