تہران (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) ٹینکر ٹریکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے 26 دنوں میں 6 ارب ڈالر سے زائد مالیت کا تیل برآمد کیا، اس وقت تقریباً 30 ملین بیرل ایرانی خام تیل برآمد ہونے کا انتظار ہے۔ ٹینکر ٹریکرز کے مطابق ایران ساحلی علاقے میں 60 ملین بیرل تیل ذخیرہ کرنے کی



