اسلام آباد: پاکستان میں کینسر، دل کے امراض، ذیابیطس اور دیگر جان لیوا بیماریوں کے علاج میں استعمال ہونے والی 100 سے زائد ضروری ادویات کی قلت نے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ ادویات کی شدید قلت کی بنیادی وجہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان



