(ویب ڈیسک)اگر باورچی خانے میں چینی کے چند دانے گر جائیں، کھیر کا ایک قطرہ فرش پر ٹپک جائے یا مٹھائی کا چھوٹا سا ٹکڑا میز کے نیچے رہ جائے تو کچھ ہی دیر بعد وہاں چیونٹیوں کی قطار لگ جانا ایک عام منظر ہے۔
چیونٹیاں میٹھی چیز تک اتنی جلدی کیسے پہنچ جاتی ہیں؟ سائنس نے حیران کن راز کھول دیا
RELATED ARTICLES



