راولپنڈی: آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ ترکیہ کے دوران پاکستان اور ترکیہ نے دفاعی اور تزویراتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی شراکت داری بڑھانے پر اتفاق، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں
RELATED ARTICLES



