پنڈ دادنخان: تحصیل پنڈ دادنخان میں جاری بیوٹیفیکیشن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر عائشہ شفقت نے منصوبے کے مقام کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری ترقیاتی کاموں، تعمیراتی معیار اور مقررہ ٹائم لائن کے مطابق پیش رفت کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران متعلقہ حکام نے اسسٹنٹ. ..



