سوات(عارف احمد): سیف اللہ جھیل کالام میں لاپتہ لڑکی کی تلاش کے لیے ریسکیو 1122 کا واٹر سرچ آپریشن مسلسل 14ویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران گزشتہ روز بحرین کے مقام پر ایک خاتون کے دریائے سوات میں چھلانگ لگانے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سرچ آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا۔. ..



