آرلنگٹن (14 جولائی 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا سیمی فائنل ورلڈ نمبر ون فرانس اور نمبر تھری اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فٹبال فینز کا انتظار ختم ہو گیا۔ ورلڈ کپ کا پہلا فائنلسٹ کون ہوگا، اس فیصلے کے لیے پہلا سیمی فائنل آج ہوگا۔ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا پہلا سیمی



