کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی انڈر 19 ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والی پانچ ٹی20 میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے شائقین کرکٹ کو بڑا تحفہ دے دیا۔ پی سی بی کے اعلان کے مطابق سیریز کے تمام میچز دیکھنے کے لیے شائقین سے کوئی



