71.4 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomePoliticsمشین گن نے روسی فوجی کو ہیلی کاپٹر بنا دیا، ویڈیو وائرل

مشین گن نے روسی فوجی کو ہیلی کاپٹر بنا دیا، ویڈیو وائرل

(24 نیوز)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں مبینہ طور پر روسی فوجی ایک ایسی طاقتور مشین گن چلاتے ہوئے دکھائی دیتا ہے جو اصل میں ہیلی کاپٹر پر نصب کرنے کے لیے بنائی گئی تھی، تاہم فائرنگ شروع ہوتے ہی گن بے قابو ہو جاتی ہے اور وہاں موجود فوجی اپنی جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگنے لگتے ہیں۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments