کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر ڈاکٹر آکاش کے قتل کے خلاف لواحقین کی جانب سے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب مظاہرین سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد روانہ ہوگئے جبکہ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا بھی مظاہرین سے مذاکرات



