بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ، سارو گنگولی کی بائیوپک ’دادا‘ کی پہلی جھلک پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔ سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کی بائیوپک فلم ’دادا‘ کی پہلی جھلک گزشتہ دنوں فلم کے پروڈیوسرز نے جاری کی جس میں راج کمار راؤ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ گنگولی کی سالگرہ کے موقع
راج کمار راؤ ’دادا‘ کی پہلی جھلک پر تنقید کا نشانہ بن گئے
RELATED ARTICLES



