کوئٹہ(ڈیلی قدرت)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری نے وفاقی وزیر داخلہ سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی وزیرِ داخلہ نے دعویٰ کیا تھا کہ بلوچستان ایک ایس ایچ او کی مار ہے، مگر موجودہ امن و امان کی. ..



