کراچی: سندھ میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافے نے صحت کے شعبے میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بچوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر سخت نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کراچی



