پاکستان کی قومی ٹیسٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہو گئی۔ قومی اسکواڈ دوحہ اورلندن کے راستے ویسٹ انڈیز پہنچے گا، جہاں ٹیم ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے دارالحکومت پورٹ آف سپین اور. .. The post ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



